[Verse 1]
سلسلے توڑ کے
چل دیے کدھر
ایک ہی موڑ پے
بس ایک ہی نظر
بیتے دنوں کی وہ باتیں
یاد ہیں مگر
کچھ نہیں اس جہاں میں
جو تو نہیں ادھر
[Verse 2]
ایک میں، ایک تو
ایک ہی بسر
ایک ہی جان پے
مرتے ہیں مگر
بیتے دنوں کی وہ باتیں
یاد ہیں مگر
کچھ نہیں اس جہاں میں
جو تو نہیں ادھر (ہوو)
جو تو نہیں ادھر (ہوو)
[Chorus]
چاہے کچھ بھی ہو جائے
میں رہوں گا
چاہے وقت تھم جائے
میں رہوں گا
میں رہوں گا ہمیشہ
میں رہوں گا
موت آئے تو آئے
میں رہوں گا
[Bridge]
Close my eyes I picture you inside
It's like a memory a curse that I can't deny
Days are vague and I can't explain
Tryna hold on to your gift of pain
Its like a deja vu coming all around
Tryna break me tryna bring me down
But I'm too strong to face any of this
I'm walking away from you Godforsaken bliss
[Chorus]
چاہے کچھ بھی ہو جائے
میں رہوں گا
چاہے وقت تھم جائے
میں رہوں گا
میں رہوں گا ہمیشہ
میں رہوں گا
موت آئے تو آئے
میں رہوں گا
چاہے کچھ بھی ہو جائے
میں رہوں گا
چاہے وقت تھم جائے
میں رہوں گا
میں رہوں گا ہمیشہ
میں رہوں گا
موت آئے تو آئے
میں رہوں گا